۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
احکام شرعی

حوزہ/فروخت کنندہ کی جانب سے خریداری پر مامور شخص کو یہ اموال دینا جائز نہیں ہے اور مامور کے لئے بھی ان کا وصول کرنا جائز نہیں ہے اور ضروری ہے کہ اس نے جو چیز وصول کی ہے اسے جس ادارے یا کمپنی کی جانب سے خریداری پر مامور ہے، اسے کے حوالے کرے۔

حوزہ نیوز ایجنسی/

سوال: ایسی اجناس اور اموال جو بعض فروخت کنندگان، اداروں یا کمپنیوں کی جانب سے خریداری پر مامور شخص کو ریٹ لسٹ میں اضافہ کئے بغیر اپنے تعلقات قائم رکھنے کے لئے ادا کرتے ہیں، فروخت کنندگان اور خریداری پر مامور شخص کے لئے ان کا حکم کیا ہے؟

جواب: فروخت کنندہ کی جانب سے خریداری پر مامور شخص کو یہ اموال دینا جائز نہیں ہے اور مامور کے لئے بھی ان کا وصول کرنا جائز نہیں ہے اور ضروری ہے کہ اس نے جو چیز وصول کی ہے اسے جس ادارے یا کمپنی کی جانب سے خریداری پر مامور ہے، اسے کے حوالے کرے۔

احکام شرعی: خریداری پر مامور شخص کے وصول کردہ تحائف

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .